ابنا: غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ڈسٹرکٹ کورٹ میں زیر سماعت کیس میں جج نے مارک بیسلے کو ایک سال قید کی سزا سنادی اور اسے جیل بھیج دیا گیا۔گستاخانہ فلم کے پروڈیوسر کو یہ سزا بینک فراڈ کیس میں پیرول کی خلاف ورزی پرسنائی گئی ہے۔مارک بیسلے نے جعلسازی اور2010 کے بینک فراڈمیں پروبیشن کی خلاف ورزی کااعتراف کرلیا تھا۔......./169
7 نومبر 2012 - 20:30
News ID: 363242
کیلیفورنیا .. .. امریکی عدالت نے گستاخانہ فلم کے پروڈیوسر مارک بیسلیکو پیرول کی خلاف ورزی پرجیل بھیج دیا۔